Aap Aye Karam Hi Karam

آپ آۓ کرم ہی کرم ہو گیا سب کے دل جگمگاۓ کرم ہو گیا



محفل مصطفیٰ پہ ہیں جاؤں فدا جو بھی محفل میں آۓکرم ہو گیا



کس کو میرے نبی نے نوازا نہیں ہر کوئی یہ بتانے کرم ہو گیا




Get it on Google Play



وہ جو دل میں نہ تھےدل یہ ویران تھا وہ جو دل میں سماۓ کرم ہوگیا



میرے سُر میری آواز کچھ بھی نہیں ان کے نغمے سناۓ کرم ہو گیا



آل اطہار پر میرا سب کچھ فدا ایسے وعدے نبھاۓکرم ہو گیا



آۓگی اب سواری نہ جانے کہاں ہر طرف دل بچھاۓ کرم ہو گیا



ذکر احمد کا تحفہ لۓ پھر ضیاء ہم ثنا خواں آۓ کرم ہو گیا

Get it on Google Play

midhah-logo-grey© 2025 Midhah