We've added ads to help keep the platform running and improving for you.

Nabi Ke Nawase Hussain

نبیؐ کے نواسے حسینؑ ابنِ حیدرؑ لڑکپن کا وعدہ نبھانے چلے ہیں سوئے کربلا وہ بختر کو لے کر رضائے خدا سر کٹانے چلے ہیں


وہ گھر سے نکل کر مدینے کے باہر کھڑے کہہ رہے ہیں یہ زہرہ کے جانی لئینوں سے کہہ دو کہ اُمت کی خاطر حسینؑ اپنے گھر کو لٹانے چلے ہیں


نبیؐ کے نواسے حسینؑ ابنِ حیدرؑ لڑکپن کا وعدہ نبھانے چلے ہیں



Get Lyrics On-The-Go! Download Our App Now!

Get it on Google Play


جدھر دیکھۓ موت کا ہے اندھیرا یہ رو رو کہ کہتا ہے دل آج میرا ہزاروں کے نرغے میں شبیر تنہا لہو اپنے دل کا بہانے چلے ہیں


نبیؐ کے نواسے حسینؑ ابنِ حیدرؑ لڑکپن کا وعدہ نبھانے چلے ہیں


عتیق ابنِ حیدر کے سینے میں غم ہے جبھی عاصم میری آنکھوں میں نم ہے وہ زہرہؑ کے پیارے علیؑ کے دلارے ہے وقتِ عمر سر جھکانے چلے ہیں


نبیؐ کے نواسے حسینؑ ابنِ حیدرؑ لڑکپن کا وعدہ نبھانے چلے ہیں

Stop Wasting Storage - Download Lyrics in Lightweight Text Format!

Get it on Google Play

midhah-logo-grey© 2026 Midhah