We've added ads to help keep the platform running and improving for you.

Mere Hussain Tujhe Salaam

میرے حسین تجھے سلام میرے حسین تجھے سلام السلام یا حسین السلام یا حسین السلام یا حسین

More Lyrics, Less Storage - Install the App and Ditch the Screenshots!

Get it on Google Play

کرلیا نوش جس نے شہادت کا جام اُس حسین ابنِ حیدر پہ لاکھوں سلام

میرے حسین تجھے سلام میرے حسین تجھے سلام السلام یا حسین السلام یا حسین السلام یا حسین

جن کو دھوکے سے کوفے بلایا گیا جن کو بیٹھے بیٹھاۓ ستایا گیا جن کے بچوں کو پیاسا رُلایا گیا اُس حسین ابنِ حیدر پہ لاکھوں سلام

میرے حسین تجھے سلام میرے حسین تجھے سلام السلام یا حسین السلام یا حسین السلام یا حسین

جن کا جنت سے جوڑا منگایا گیا جن کو دوشِ نبی پہ بیٹھایا گیا زہر بھائی کو جس کے پلایا گیا جس کو تیروں سے چھلنی کرایا گیا اُس حسین ابنِ حیدر پہ لاکھوں سلام

میرے حسین تجھے سلام میرے حسین تجھے سلام السلام یا حسین السلام یا حسین السلام یا حسین

کر چکا وہ ابھی اپنی حاجت تمام لے کے اللہ اور اپنے نانا کا نام کوفیوں کو سناۓ خدا کے کلام اور فدا ہوگۓ وہ وہی تشنہ کام اُس حسین ابنِ حیدر پہ لاکھوں سلام

میرے حسین تجھے سلام میرے حسین تجھے سلام السلام یا حسین السلام یا حسین السلام یا حسین

Find Your Favorite Lyrics Anytime, Anywhere - Install the App Today!

Get it on Google Play

midhah-logo-grey© 2026 Midhah