Yeh Chamak Yeh Dhamak

یہ چمک یہ دمک یہ پھبن یہ مہک سب کچھ سرکار تمئ سے ہے چومے سیاں کے قدم پڑے تورے چرن جیون میں بہار تمئ سے ہے



میرا دل لے لو میری جاں لے لو، میرا تن لے لو میرا من لے لو میرے عشق کو نسبت ہے تم سے، میرا ہار شنگھار تمئ سے ہے



میں تو بھول گئی سب سکھ چینا مورے جب سے لڑے تورے سنگ نیناں موری رگ رگ میں ہے پریت توری اکھین میں بہار تمئ سے ہے




Get it on Google Play



مجھے خوف نہیں ہے دنیا کا میرے سر پہ تمہارا سایہ ہے میری کشتی کے کھیون ہار ہو تم میرا بیڑا پار تمئ سے ہے



میرا کوئی نہیں ہے دنیا میں میرا قول قرار تمئ سے ہے میں اور کہاں سودا بیچوں میرا سب بیوپار تمئ سے ہے

Get it on Google Play

midhah-logo-grey© 2025 Midhah