Madine Ko Jayein

مدینہ کو جائیں یہ جی چاہتا ہے مقدر بنائیں یہ جی چاہتا ہے



جہاں دونوں عالم ہیں محوِ تمنا وہاں سر جھکائیں یہ جی چاہتا ہے



محمد ﷺ کی باتیں محمد ﷺ کی سیرت سنیں اور سنائیں یہ جی چاہتا ہے




Get it on Google Play



مدینے کے آقا ﷺ دوعالم ﷺ کے مولا تیرے پاس آئیں یہ جی چاہتا ہے



پہنچ جائیں ہاشم جب ہم مدینے تو خود کو نہ پائیں یہ جی چاہتا ہے

Get it on Google Play

midhah-logo-grey© 2025 Midhah