Gar Pesh Ho Taiba ka Safar

گار پیش ہو طیبہ کا سفر کیسا لگے گا گزریں جووہیں شام و سحرکیسا لگےگا



جب دور سےہےاتنا حسین گنبد خضریٰ اِس پاریہ عالم ہے اُدھر کیسا لگےگا



ان ہونٹوں پہ ہونعت سجی میارے نبی کی ہو گنبد خضریٰ پہ نظر کیسا لگے گا



آجائیں میرے گھر میں اگر رحمت عالم میں کیسا لگوں گا میرا گھرکیسا لگےگا



غوث الوریٰ سےپوچھ لے بغداد یہ چل کر بغداد سے طیبہ کا سفر کیسا لگے گا




Get it on Google Play



آ جائیں جو محفل میں کبھی شاہ بریلی محفل میں وہ اللہ کا ولی کیسا لگے گا



Get it on Google Play

midhah-logo-grey© 2025 Midhah