We've added ads to help keep the platform running and improving for you.

Aas Lagi Mohe Tere Dar kiNot Verified

Asad

آس لگی موہے تیرے در کی در پہ بلاؤ مکی مدنی


در پہ بلاؤ مکی مدنی بگڑی بناؤ مکی مدنی در پہ بلاؤ مکی مدنی


گنبدِ خضریٰ کے ساۓ تلے مجھ کو سلاؤ مکی مدنی در پہ بلاؤ مکی مدنی


محشر میں ہو لب پہ میرے مجھ کو بچاؤ مکی مدنی در پہ بلاؤ مکی مدنی


برسوں سے اکھیاں ترس گئیں جلوہ دکھاؤ مکی مدنی در پہ بلاؤ مکی مدنی


ہر سانسوں ،یں مدینہ ہے ہوا مشکل میرا جینا ھے اب تو سنو میرے مکی مدنی در پہ بلاؤ مکی مدنی



More Lyrics, Less Storage - Install the App and Ditch the Screenshots!

Get it on Google Play


اب تو مدینے بلا لیجۓ وہ روضہ پیارا دکھا دیجۓ کب کی تڑپ ان کی اکھین کی در پہ بلاؤ مکی مدنی


اسد گناہوں میں ڈوب گیا جیسا ہے نبھاؤ مکی مدنی در پہ بلاؤ مکی مدنی

Your Lyrics, Even Offline - Install the App for Free!

Get it on Google Play

midhah-logo-grey© 2026 Midhah