We've added ads to help keep the platform running and improving for you.

Aap Ki Furqat Ne MaraNot Verified

Imdad Ullah Muhajar Makki

آپؐ کی فرقت نے مارا یا نبیؐ دل ہوا غم سے دو پارا یا نبیؐ


حق تعالیٰ کے تمہی محبوبؐ ہو کون ہے ہمسر تمہارا یا نبیؐ


طالب دیدار ہوں، دکھایۓ روۓ نورانی خدارا یا نبیؐ


باغ جنت سے ہے افضل لاکھ بار مجھ کو وہ کوچہ تمہارا یا نبیؐ


لیجۓ در پر بلا کب تک پھروں در بدر یوں مارا مارا یا نبیؐ


چین آتا ہے میرے دل کو تمام نام لیتے ہی تمہارا یا نبیؐ



Free Up Space - Get Lyrics Without Bulky Screenshots!

Get it on Google Play


مرتے دم گر دیکھ لوں روۓ شریف زندگی ہووے دوبارا یا نبیؐ

Your Lyrics, Even Offline - Install the App for Free!

Get it on Google Play

midhah-logo-grey© 2026 Midhah