Mera Hussain Bagh Nabuwat Ka

میرا حسینؑ باغ نبوت کا پھول ہے حیدرؑ كے اس میں جان ہے خونِ بتولؑ ہے



گزرا جہاں جہاں سے نواسہ رسولؐ کا ابتک وہاں خدا كے کرم کا نزول ہے



ایسی عظیم ذات ہے مولا حسینؑ کی جسکے لیے حضورؐ كے سجدوں میں تول ہے




Get it on Google Play



جسکے لیے یزید نے اتنے ستم کیے وه تاج تو حسینؑ كے قدموں کی دھول ہے



دُنیا میں اور کون ہے شبیؑر كے سوا ایسا سوار جس کی سواری رسولؐ ہے

Get it on Google Play

midhah-logo-grey© 2025 Midhah