We've added ads to help keep the platform running and improving for you.

Zare Zare Pe Chhaya Hua Noor

ذرے ذرے پہ چھایا ہوا نورہے میرےمیٹھےمدینےکی کیابات ہے


اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ


نورپھولوں میں ہےنورکلیوں میں ہےنوربازارمیں نور گلیوں میں ہے دشت وکہسارپرنورہی نورہےمیرےمیٹھےمدینےکی کیا بات ہے


اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ


ہرطرف رحمتوں کی ہے چھائی گھٹامہکی مہکی ہے کیا خوب مدنی فضا ذرےذرےپہ قرباں یہاں طور ہے میرےمیٹھےمدینے کی کیابات ہے


اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ


آس مجھ کو تمہارے کرم کی شہا! بھیک دے دومجھے اپنےغم کی شہا! کہہ دومجھ کوتری عرض منظورہےمیرےمیٹھے مدینےکی کیا بات ہے


اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ



Never Be Without Your Favorite Lyrics - Get the App for Offline Access!

Get it on Google Play


یا نبیﷺ! بس مدینے کاغم چاہیےاور کچھ نہ خدا کی قسم چاہیے میرا سینہ مدینا بنا دیجیے چاک قلبو جگر شچم نم چاہیے


اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ


تاجِ شاہی نہ دوبادشاہی نہ دوبس تمہاری نگاہ کرم چاہیے دےدو آقا ﷺ! بقیع مبارک مجھے اور کچھ نہ شہہ محترم چاہیے


اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ


میری جھولی کو رحمت سے بھردیجیے میرےآنگن کی برکت سے بھر دیجۓ نیک اولاد سب کو عطا کیجۓ اور میٹھا مدینہ دکھا دیجۓ


اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ اللہ

Your Lyrics, Even Offline - Install the App for Free!

Get it on Google Play

midhah-logo-grey© 2026 Midhah