یہ دن رات آنکھیں جی نم کس لیے ہیں ہیں غم خوار آقا تو غم کس لیے ہیں
یہ پوچھا کہ سجدہ ہے کس جا پہ کرنا جواب آیا اُن کے قدم کس لیے ہیں
جبریل چومو آج اُن کی تلیاں بنے تیرےلب محترم کس لیے ہیں
گناہ گار بولے ہے کون اب ہمارا تو بولےمحمدﷺ کہ ہم کس لیے ہیں
اگر ان کو آنا ہے مدفن میں حاکم تو زندہ خدا کی قسم کس لیے ہیں