Woh Nabiyon Main Rehmat Laqab Pane Wale

وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والے مرادیں غریبوں کی بر لانے والے



اتر کر حرا سے سوۓ قوم آیا اور اک نسخہء کیمیا ساتھ لایا



مسِ خام کو جس نے کندن بنایا کھرا اور کھوٹا الگ کر دکھایا




Get it on Google Play



عرب جس پہ قرنوں سے تھا جہل چھایا پلٹ دی بس اک آن میں اس کی کایا



رہا ڈر نہ بیڑے کو موج بلا کا اِدھر سے اُدھر پھر گیا رخ ہوا کا

Get it on Google Play

midhah-logo-grey© 2025 Midhah