Tu Ne Woh Diya Jala Diya

تُو نے وہ دیا جلا دیا ہے ذرات کو جگمگادیا ہے



اے صبحِ جمالِ نو یہ کس نے چپ کو حُسنِ نوا دیا ہے



اے عفو کے کہسار تُو نے دریاؤں کو راستہ دیا ہے




Get it on Google Play



پا بوس ترے، سبھی تغیر کیسا سکہ چلادیا ہے



ہم کو سات آسماں دکھاکر یارا بھی اڑان کا دیا ہے



آیا ہےجہاں نھی ذکر تیرا قرآن بھی مسکرادیا ہے



کوئی نہ کبھی بھٹک سکے گا ایسا رستہ دکھا دیا ہے

Get it on Google Play

midhah-logo-grey© 2025 Midhah