Roshan Jo Karna Tara

روشن جو کرنا تارا روضے کو دیکھ آئیں گر چاہۓ سہارا روضے کو دیکھ آئیں



سورج سے میں نے پوچھا کیوں اتنا تو ہے روشن تو اس نے ہے پکارا روضے کو دیکھ آئیں



پوچھا پھول سےیہ میں نے تیری مہک کیوں ہے اتنی تو پھول نے پکارا روضے کو دیکھ آئیں




Get it on Google Play



تیرا جہان میں گر کوئی نہیں ہے چارا تجھ کو ملےگا چارا روضے کو دیکھ آئیں



ہے کہکشاں سے پوچھا کیوں تو ہے خوبصورت تو اُس نے ہے پکارا روضے کو دیکھ آئیں



پریشان نہ ہو ثاقبؔ تیری ہے نیکیوں کا ہوگا ہے پلہ بھارا روضے کو دیکھ آئیں

Get it on Google Play

midhah-logo-grey© 2025 Midhah