Ranginiye Ghulab Nah Gulzar Chahiye

رنگینیئے گلاب نہ گلزار چاہیے طیبہ کے دشت کا مجھے اک خار چاہیے



دنیا نہ مجھ کو مال کا انبار چاہیے چشمِ کرم حضورؐ کی اک بار چاہیے



کعبہ کی عظمتیں مجھے تسلیم ہیں مگر میری جبین کو کُوچئہِ سرکارؐ چاہیے




Get it on Google Play



یہ آرزو ءِدل ہے اب یوں ادا نماز ہو سجدوں کے واسطے تیرا دربار چاہیے



ہے خلد کی طلب نہ کسی حور سے غرض مجھ کو حضور ؐ آپ کا دیدار چاہیے



اُن کا گنہگار کو تو چاہیے کرم اُن کے کرم کو بھی گنہگار چاہیے

Get it on Google Play

midhah-logo-grey© 2025 Midhah