Rahnumaye Deen e Fitrat

رہنماۓ دینِ فطرت آپؐ ہیں قاصدِ رشد و ہدایت آپؐ ہیں



ختم ہے ساری بڑائی آپؐ پر انتہاۓ اوج و رفعت آُپؐ ہیں



پہلے تو حیوانیت کا راج تھا ابتداۓ آدمیت آپؐ ہیں



آپؐ کی سیرت ہے سب کی رہنما ہر زمانے کی ضرورت آپؐ ہیں




Get it on Google Play



نعت لکھ کر مطمئن راحتؔ ہے یوں اس کی بخشش کی ضمانت آپؐ ہیں

Get it on Google Play

midhah-logo-grey© 2025 Midhah