We've added ads to help keep the platform running and improving for you.

Raatein Bhi Madine Ki Baatein Bhi Madine Ki

راتیں بھی مدینے کی باتیں بھی مدینے کی جینے میں یہ جینا ہے کیا بات ہے جینے کی



عرصہ ہوا طیبہ کی گلیوں سےوہ گزرے تھے اس وقت بھی گلیوں میں خوشبو ہے پسینے کی



وہ اپنی نگاہوں سے مستانہ بناتے ہیں مستانہ بناتے ہیں دیوانہ بناتے ہیں دیوانہ بناتے ہیں اور خواب میں آتے ہیں وہ خواب میں آتے ہیں دیدار میں آتے ہیں



تعریف کے لائق تو الفاظ نہیں ملتے تعریف کرے کوئی کس طرح مدینے کی



طیبہ میں ہی بُلوا لو طیبہ میں ہی مدفن ہو طیبہ میں جانا ہے آرزو ہے یہ سینے میں




Get it on Google Play



سرکارﷺ بلائیں گے دیوانے یہ جائیں گے کوشش توکرے کوئی اک بار مدینے میں



ہر سال کے جانے کا ہے راز یہی مرزاؔ سرکارﷺ جگاتے ہیں تقدیر کمینے کی

Get it on Google Play

midhah-logo-grey© 2025 Midhah