Na Koi Amal Hai

نہ کوئی عمل ہے سنانے کے قابل نہ منہ ہےتمہارےدکھانے کے قابل



لگاتے ہیں اس کوبھی سینے سے آقا جو ہوتا نہیں منہ لگانے کے قابل



وی آئیں یہاں پرتو ان کا کرم ہے یہ گھرتھاکہاں ان کےآنےکےقابل




Get it on Google Play



دکھا سبز گنبد تو بولیں یہ آنکھیں یہ نقشہ ہےدل میں جمانےکےقابل



شفاعت کےصدقےمیں جنت ملی ہے عمل تھے جہنم میں جانے کے قابل



کرم نے رکھی لاج سجدوں کی مرزا یہ سر تھا کہاں آستانے کے قابل

Get it on Google Play

midhah-logo-grey© 2025 Midhah