میرے دل کی روشنی ہے مل گئی مجھ کو طیبہ کی گلی ہے مل گئی
تیری نعمتوں سے لگائی جب سے لو اک مجھے نئ زندگی ہے مل گئی
جھوم کر جب پڑھ لیا ان پر درود میری روح کو تازگی ہے مل گئی
جب لیا نامِ مھمدﷺ جھوم کر دل کو اک تابندگی مل گئی
وہ شفاعت پاۓ گا آقا جسے تیرے در کی حاضری م گئی
جب ہوا ثاقبؔ تیرے در کا غلام آخرت کی بہتری ہے مل گئی