Mere Aaqa Madine Bula Lijiye

میرے آقا مدینے میں مجھےبھی اب بلا لیجۓ میرے آقا مدینے میں مجھے بھی اب بلا لیجۓ ترستی ہیں میری آنکھیں مجھے روضہ دکھا دیجۓ




Get it on Google Play



مہکتی ہیں وہ راہیں جن سے آقا آپ ہیں گزرے مجھے بھی اُن گلی کوچوں میں رہنے کی جگہ دیجۓ



لڑی سانسوں کی یہ آقا نا جانے کب بکھر جاۓ بلا لیجۓ مدینہ اور قدموں میں بسا لیجۓ



دکھوں نے گھیر رکھا ہے غموں کی دھوپ ہے سرپر ٹھکانہ گنبدِ خضریٰ کے ساۓ میں عطا کیجۓ

Get it on Google Play

midhah-logo-grey© 2025 Midhah