میں بھی روضے رکھوں گا، یا اللہ توفیق دے نمازیں پڑھنے جاؤں گا، یا اللہ توفیق دے
میں بھی مسلمان ہوں، چھوٹا سا ہوں لیکن حکم تیرا یا رب میرے لیے بھی ہے
روضے اگر مومن رکھے ثواب کی نیت سے تراویخ اگر مومن پڑھے ثواب کی نیت سے
مٹے گناہ اس کے پچھلے سارے یہ پروانہ یا رب میرے لیے بھی ہے
میں بھی روضے رکھوں گا، یا اللہ توفیق دے نمازیں پڑھنے جاؤں گا، یا اللہ توفیق دے
ذکر و تلاوت سے خدایا قرب تیرا پاؤں جود و سخاوت سے خدایا لطف تیرا پاؤں
نیکیوں کا موسم ہے یہ کیوں ن حصہ ڈالوں جنت کا سودا یا رب میرے لیے بھی ہے
مغفرت مانگو روخانی رب سے تم دن رات کرتا جہنم سے وہ بڑی بندں کی لا تعداد
میرے بھی گناہ بہت ہیں دے مجھ کو نجات معافی کا اعلان یا رب میرے لیے بھی ہے
میں بھی روضے رکھوں گا، یا اللہ توفیق دے نمازیں پڑھنے جاؤں گا، یا اللہ توفیق دے