Koi Mansoor Koi Ban Ke Ghazali Aye

کوئی منصور کوئی بن کے غزالی آۓ اُن کے دربار سے ہوکر جو سوالی آۓ



ہو میرے بس میں تو میں بیٹھا لوں اُن کو چوم کر جو میرے سرکار کی جالی آۓ



اُن کی رحمت کو تو یہ بات گوارہ ہی نہیں اُن کی چوکٹ پہ کوئی جاۓ تو خالی آۓ




Get it on Google Play



اُن کے جلوے تو ہیں موجود یہاں بھی لیکن کوئی لے کر تو نظر دیکھنے والی آۓ

Get it on Google Play

midhah-logo-grey© 2025 Midhah