کوئی لمحہ بھی تیرے ذکر سے خالی نہ ہوا میں تیرے بعد کسی در کا سوالی نہ ہوا
تیری اُمت کے سوا اور کسی اُمت میں کوئی رُومی نہ ہوا کوئی غزالی نہ ہوا
ہر حسیں حُسنِ محمدﷺ سےہے خیرات طلب ایک بھی چہرہ تیرے جیسا جمالی نہ ہوا