We've added ads to help keep the platform running and improving for you.

Khushi Sab Hi Manate Hain

خوشی سب ہی مناتےہیں میرےسرکارآتےہیں دیوانےجھوم جاتےہیں میرے سرکارآتے ہیں


خوشی ہے آمنہ کے گھر وہ آۓنورکے پیکر جو پیدا ہو کہ سجدےمیں اپنے سر کو جھکاتےہیں


دہن بھی نورنورہےبدن بھی نورنورہے نظر بھی نورنورہے وہ نورحق کہلاتےہیں



Free Up Space - Get Lyrics Without Bulky Screenshots!

Get it on Google Play


جودیکھاحسن یوسف کوتواپنی انگلیاں کاٹیں جو آقادیکھ لیں تم کو وہ اپنی سرکٹاتے ہیں


فرشتوں کی یہ سنت ہےکہ آقاسےمحبت میں میناراور مکانوں پر جوہم جھنڈا لہراتے ہیں


ذرا جھنڈوں کو لہراؤ ذراہاتھوں کولہراؤخداکی اب رضا پاؤ یہی وہ کام ہے جس سے مسلماں جنت پاتے ہیں


مہد میں چاند کو دیکھا تو نوری نور سے کھیلا جہاں انگلی اٹھاتے ہیں وہیں پر چاند کو پاتے ہیں


وہ جھولا نور کا جھولا سراپا نور کا جھولا جنہیں نوری جھلاتے ہیں جنہیں نوری سلاتے ہیں


ولادت کی گھڑی آئی بہار اب جھوم کر چھائی وہ دیکھو آگۓ آقا دیوانے دھوم مچاتے ہیں

Why Screenshot When You Can Download? Get the App for Efficient Storage!

Get it on Google Play

midhah-logo-grey© 2026 Midhah