Karam Ki Nazar Tajdar e Madina

کرم کی نظر تاجدار مدینہ کرم چاہتےہیں کرم کے بھکاری سلامت رہے آپ کا آستانہ رہے آپ کا فیض جاری و ساری




Get it on Google Play



مرے تجربےکا ہے ایمان اس پر حقیقت میں شاہد ہےقرآن اس پر تمہیں جب کبھی میں نےدل سےپکارا قریب آ گیا اور بھی فضل باری



خبر لے کبھی رہبر راہِ ہستی ہےوجہ کشش آج پستی ہی پستی تضادات نےمار رکھا ہے ہم کو محبت کے دعوےعمل سےہیں عاری



تمہارا سہارا ملا مشکلوں میں تمہارا ہی دامن ملا عاصیوں کو خطا کررہے ہیں عطا رہی ہے نمایاں ہے شان کریمی تمہاری



ہیں خالدکی جھولی میں صدقےتمہارے بڑےٹھاٹھ سےہورہے ہیں گزارے دوعالم میں بس اس وارے نیارے جو ہے آپ کےآستاں کا بھکاری

Get it on Google Play

midhah-logo-grey© 2025 Midhah