کر آقا کرم کر آقا کرم مٹ جائیں میرے سب رنج والم
مجھے گھیرا آکے بلاؤں نے مجھے لے لو کے پناہوں میں منگتا ہوں تمہارا شاہِ امم
ویران دلِ مضطر ہے میرا طوفاں میں گھرا بیڑا ہےمیرا اس زخمی دل پہ لگا مرہم
تو سارے جگ سے حسیں آقا تیرے قبضے میں ساری زمیں آقا منگتا ہے تمہارا ہر عالم
تیرا رتبہ سب سے دوبالا ہے تیرا سیدا اللہ تعالیٰ ہے سب عاشق تیرے شاہِ امم
کر نظرِ رحمت ثاقبؔ پر طیبہ کا ٹکٹ عطا ہےکر یہ دیکھےآ کے تمہارا حرم