Jahan Dekho Khair ul Wara Ke Hain Charche

جہاں دیکھو خیرالوریٰ کےہیں چرچے میرے پیشوا مصطفیٰ کے ہیں چرچے




Get it on Google Play



یہ عشاق کے یارو دل کی آوازیں جدھردیکھواُن کی عطاکےہیں چرچے



نبی کا جو عاشق جو رنگ کا تھا کالا جہاں سارےمیں اُس گدا کےہیں چرچے



جہاں سب منور نبی مصطفیٰ سے فلک پربھی اُن کی ضیاءکےہیں چرچے



غریبوں یتیموں ہے دکھیوں کےلب پر میرے آقا مشکل کشا کے ہیں چرچے



یہ جلتے رہیں گے عدو سارے ثاقبؔ رہیں گے یونہی مصطفیٰ کےہیں چرچے

Get it on Google Play

midhah-logo-grey© 2025 Midhah