Izn e Meraj Mil Gaya

اذنِ معراج مل گیا ہے اسے وقت رک رک کے دیکھتا ہے اسے



خیمہ زن ہو دل و دماغ میں جو آدمی صرف سوچتا ہے اسے



روشنائی قلم سے پھوٹ پڑی دل کی تختی پہ جب لکھا ہے اسے




Get it on Google Play



قبل از کائنات خالق نے نور ہی نور کر دیا ہے اسے



پورے اک عالمِ وفور کے ساتھ میں نے صلی علیٰ کہا ہے اسے

Get it on Google Play

midhah-logo-grey© 2025 Midhah