We've added ads to help keep the platform running and improving for you.

Ik Baar Main Phir Aya Sarkar Ke Qadmon Main

اک بار میں پھر آیا سرکار کے قدموں میں کھینچ رب کا کرم لایا سرکار کے قدموں میں


روضے کی جالیوں کو جو یارو چوم آیا قسمت کو جگا آیا سرکار کے قدموں میں


گنبد کی چھاؤں میں جب اُن پہ سلام پڑھا رحمت نے کیا سایا سرکار کے قدموں میں


جو میں نے کہی نعتیں جو میں نے پڑھی نعتیں وہ ساری سنا آیا سرکار کے قدموں میں


جو مواجہہ کو دیکھا تو آنسو چھلک پڑے دل میرا بھر آیا سرکار کے قدموں میں



Your Lyrics, Even Offline - Install the App for Free!

Get it on Google Play


روضے پہ ثاقبؔ جو نوری بارش ہوتی ہے میں اس میں نہا آیا سرکار کے قدموں میں

Download Lyrics & Access Offline - Install Our App Now!

Get it on Google Play

midhah-logo-grey© 2026 Midhah