Ho Jati Hai Ab Toh Har Maqbool Dua Meri

ہو جاتی ہے اب تو ہر مقبول دعا میری میں جب سےہوا تیرا سنتا ہے خدا میری




Get it on Google Play



تم پیشِ نظر رہنا سرکار عبادت میں جو بھی ہےقضااب تک ہوجاۓ ادا میری



بس ایک تمنا ہے منزل ہو مدینے کی جب روضے پہ پہنچوں میں آجاۓقضا میری



یہ راز بتادوں میں اب اپنے طبیبوں کو تم ذکرِ نبی چھیڑو بس یہ ہےسوا میری



مرقد میں میری آکر سرکار نے فرمایا گھبرا نہ اے دیوانےاک نعت سنا میری



Get it on Google Play

midhah-logo-grey© 2025 Midhah