Darood Parhte Rahe

درود پڑھتے رہے قریۃ حضورؐ کے پیڑ صحابیوں کی طرح پاک تھے کھجور کے پیڑ



یہ لفظ اذنِ محمدؐ سے پھول بنتے ہیں اسی لیے تو ثمردار ہیں بحور کے پیڑ



سفر میں آپؐ کی ہجرت اگر ہو پیشِ نظر دکھائی دیتے ہیں آںکھوں کے پاس، دور کے پیڑ



میں ان کی نعمتیں سناتا وہ داد دیتے مجھے اسی لیے مرے عاشق ہیں، سب کھجور کے پیڑ




Get it on Google Play



میں جب لکھتا ہوں سینے پہ پنجتن کے نام چمکنے لگتے ہیں آنکھوں میں پانچ نور کے پیڑ

Get it on Google Play

midhah-logo-grey© 2025 Midhah