We've added ads to help keep the platform running and improving for you.

Bigri Ko Banaye Ge

بگڑی کو بنائیں گے ہم شہر مدینہ میں قسمت کو جگائیں گے ہم شہر مدینہ میں




Get it on Google Play



جالی کو چومیں گے ہم طیبہ گھومیں گے رحمت کو پائیں گے ہم شہر مدینہ میں



دربار مدینہ کی اُن نوری جالیوں کو سینے سے لگائیں گےہم شہر مدینہ میں



قدموں میں بیٹھ کے ہم اور نعمتیں پڑھ کےہم دل کو چمکائیں گے ہم شہر مدینہ میں



جنت کی کیاری جو ہے رب کو پیاری جو بس چومتے جائیں گے ہم شہر مدینہ میں



ہمیں دید کرا آقا ہمیں دید کرا آقا یہی ورد پکائیں گےہم شہرمدینہ میں



روضے کی جالیوں کو سینے سے لگا ثاقبؔ بس نعتیں سنائیں گے ہم شہر مدینہ میں

Get it on Google Play

midhah-logo-grey© 2025 Midhah