جو مشکل گھڑی میں پکارا محمد مدد کو چلے آئے بارہ محمد
یہ اکبر کی آمد پہ شبیر بولے لو پھر آگئے ہیں دوبارہ محمد
نہیں آل کے بن محمد کسی کا کوئی لاکھ بولے ہمارا محمد
محمد محمد محمد محمد یہ کنبہ ہے سارے کا سارا محمد
کسی نے علی کی فضیلت جو پوچھیی محمد نے ہنس کر پکارا محمد
اے اسماۓ حسنیٰ اجازت ہے کہہ دوں علی (ج) نے زمیں پر اُتارا محمدؐ