ہے محمد میرا دل تو سینا علیؑ میرے جینے کا واحد قرینہ علیؑ دین اسلام کا ہے نگینہ علیؑ حق کی منزل کی پہلا ہے زینا علیؑ دشت میں ابر کا پہلا قطرہ علیؑ میرا مرشد بھی آقا بھی مولا علیؑ یا علیؑ علیؑ علیؑ
صبح سے شام تک ہر پہر ہر گھڑی لب پہ اپنے رہے نعرہِ حیدری یعنی خیر شکن یعنی مشکل کشاہ بعد یزداں کی ہے دوسرا آسرا میں مصیبت میں اب کیوں پریشاں رہوں غم کے ماروں کا ہے تو سہارا علیؑ
رمز بقاۓ ہاشمی یا علیؑ علیؑ علیؑ
جانم فداۓ حیدری یا علیؑ علیؑ علیؑ