Ghous e Azam Shah e Jilan

غوثِ اعظم شاہِ جیلاں منجدار میں نَیا ہے صدقہ مولا علیٔ آؤ موری لاج نِبھا جاؤ




Get it on Google Play



میں بھی رحم کے قابِل ہوں دُکھ درد کا مارا ہوں امداد کرو فریاد سنو آخر میں تمہارا ہوں کرو نظرِ کرم میراں میرا کام بنا جاؤ دنیا میں بتا دی جو اور کون ہمارا ہے اب راہِ خدا سن لی ذرا میں نے تم کو پکارا ہے حسنینٔ کے جانی ہو میری بِگڑی بنا جاؤ



خاک چیز پے شاہِ جیلاں رحمت کی نظر کری او سانس رُکنے لگا آیا وقتِ نزع میراں کو خبر کردو بخشش میری ہو جائے صورت کو دکھا جاؤ

Get it on Google Play

midhah-logo-grey© 2025 Midhah