Yeh Zameen Jab Na Thi

اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو مالک الملک تو لا شریک لہ



یہ زمیں جب نہ تھی آسماں جب نہ تھا چاند سورج نہ تھے یہ جہاں جب نہ تھا راز حق بھی کسی پر عیاں جب نہ تھا تب نہ تھا کچھ یہاں تب نہ تھا کچھ یہاں تھا مگر تو ہی تو اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو



پہنچے معراج پر سرورِ انبیاء پھر نہ معبودوں بندے میں پردہ رہا یوں ملائک نے حضرت سے چھپ کر کہا ساری مخلوق میں حق نما تو ہی تو اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔




Get it on Google Play



سارے عالم میں قبضہ ہے قدرت تیرا تیرے حکم کے تابع ہیں ذرہ ذرہ جس نوں چاہیں تو عزت دیوے اے خدا جس نوں چاہیں دیوے مولیٰ رسوائی تو اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو۔۔۔۔۔۔۔۔



تائرانے جنا میں تیری گفتگو گیت تیرے ہی گاتے ہیں وہ خشگو کوئی کہتا ہے ھت کوئی کہتا ہے موت اور سب کہتے ہیں لا شریک لہ اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو۔۔۔۔۔۔۔

Get it on Google Play

midhah-logo-grey© 2025 Midhah