یا اللہ یا اللہ اللہ یا اللہ یا االلہ اللہ
یا ربِ مصطفیٰ تو مجھے حج پہ بلا آکے میں دیکھ لوں آنکھ سے کعبہ تیرا یا اللہ یا اللہ اللہ یا اللہ یا االلہ اللہ لبیک اللھم لبیک لبیک اللھم لبیک
حج کا سفر ہو پھر عطا یا ربِ مصطفیٰ میٹھا مدینہ پھر دکھا یا ربِ مصطفیٰ یا ربِ مصطفیٰ تُو مجھے حج پہ بلا آکے میں دیکھو آنکھ سے کعبہ تیرا یا اللہ یا اللہ اللہ یا اللہ یا االلہ اللہ
رخ سوۓ کعبہ ہاتھ میں زم زم کا جام ہو پی کر کروں میں پھر دعا یا ربِ مصطفیٰ یا ربِ مصطفیٰ تُو مجھے حج پہ بلا آکے میں دیکھو آنکھ سے کعبہ تیرا یا اللہ یا اللہ اللہ یا اللہ یا االلہ اللہ
روتی رہے جو ہر گھڑی عشقِ رسول میں وہ آکھ دےدے یا خدا، یا ربِ مصطفیٰ یا ربِ مصطفیٰ تُو مجھے حج پہ بلا آکے میں دیکھو آنکھ سے کعبہ تیرا یا اللہ یا اللہ اللہ یا اللہ یا االلہ اللہ
دے دے طوافِ خانۂ کعبہ کا پھر شرف فرما یہ پوری مراد یا ربِ مصطفیٰ یا ربِ مصطفیٰ تُو مجھے حج پہ بلا آکے میں دیکھو آنکھ سے کعبہ تیرا یا اللہ یا اللہ اللہ یا اللہ یا االلہ اللہ
آنکھوں میں جلوہ شہ کا اور لب پہ نعت ہو جب رخ تن سے ہو جدا یا ربِ مصطفیٰ یا ربِ مصطفیٰ تُو مجھے حج پہ بلا آکے میں دیکھو آنکھ سے کعبہ تیرا یا اللہ یا اللہ اللہ یا اللہ یا االلہ اللہ
فردوس میں پڑوس دے اپنے حبیب کا مولیٰ علی کا واسطہ یا ربِ مصطفیٰ یا ربِ مصطفیٰ تُو مجھے حج پہ بلا آکے میں دیکھو آنکھ سے کعبہ تیرا یا اللہ یا اللہ اللہ یا اللہ یا االلہ اللہ
سب اہل خانہ ساتھ میں ہو کاش چل پڑے سوۓ مدینہ قافلہ یا ربِ مصطفیٰ یا ربِ مصطفیٰ تُو مجھے حج پہ بلا آکے میں دیکھو آنکھ سے کعبہ تیرا یا اللہ یا اللہ اللہ یا اللہ یا االلہ اللہ
مجھکو بقیعِ پاک میں مدفن نصیب ہو غوث الوریٰ کا واسطہ یا ربِ مصطفیٰ یا ربِ مصطفیٰ تُو مجھے حج پہ بلا آکے میں دیکھو آنکھ سے کعبہ تیرا یا اللہ یا اللہ اللہ یا اللہ یا االلہ اللہ
تُو بھی حساب بخش دے اخترِ زر کو تجھ کو نبی کا واسطہ یا ربِ مصطفیٰ یا ربِ مصطفیٰ تُو مجھے حج پہ بلا آکے میں دیکھو آنکھ سے کعبہ تیرا یا اللہ یا اللہ اللہ یا اللہ یا االلہ اللہ