Tann Mann Wara

تن من واراجس نے دیکھا چہرہ کملی والے کا اے مولا اک بار دکھا دے جلوہ کملی والے کا



غوث، قطب، ابدال، قلندر سب ان کے گن گاتے ہیں فرشِ زمین پر ورشِ بریں پر چرچا کملی والےکا



ہر نعت دیتا ہے خدا پر وار کےان پر دیتا ہے کھاتا ہے یہ عالم سارا صدقہ کملی والے کا



ہوگی طلب تیری نہ پوری دور کریں گےوہ دوری انشاء اللہ ہم دیکھیں گے روضہ کملی والے کا



آل نبی اولاد علی کی شان بڑائی اللہ نے کتنا اعلیٰ کتنا بالا کنبہ کملی والے کا




Get it on Google Play



قبر میں جب پوچھیں گے پرشتے اپنا تعارف پیش کرو کہہ دوں گا کہ میں تو ہوں بس منگتا کملی والے کا



کیوں ہو نازش خوف محشر گیت نبی کے گاتے ہیں اپنی زباں پر حشر میں ہوگا نعرہ کملی والے کا



Get it on Google Play

midhah-logo-grey© 2025 Midhah