We've added ads to help keep the platform running and improving for you.

Jis Taraf Chasham Muhammad

Saghar Siddiqui

جس طرف چشم محمد کے اشارے ہو گۓ جتنے ذرے سامنےآۓ ستارے ہو گۓ



Offline Lyrics Anytime, Anywhere - Download the App Today!

Get it on Google Play


جب کبھی عشق محمد کی عنایت ہوگئی میرے آنسو کوثر و زم زم کے دھارے ہو گۓ


موجۃ طوفان میں جب نام محمد لے لیا ڈوبتی کشتی کے تنکے ہی سہارے ہو گۓ


یا محمد آپ کی نظروں کا یہ اعجازہے جس طرف نطریں اُٹھائیں وہ سب تمہارے ہو گۓ


میں ہوں اور یادِ مدینہ اور ہیں تنہائیاں اپنے بیگانے سبھی مجھ سے کنارے ہو گۓ


اپنی کملی کاذرہ سایہ عنایت ہو مجھے دل کے دشمن یا محمد سے پیارے ہو گۓ

Instant Access to Thousands of Lyrics - Tap to Install!

Get it on Google Play

midhah-logo-grey© 2026 Midhah